نقش بوریا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بوریے پر بنا ہوا یا چھپا ہوا نشان، بوریے پر بیٹھنے یا لیٹنے سے جسم پر بن جانے والا نشان، نقش، حصیر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بوریے پر بنا ہوا یا چھپا ہوا نشان، بوریے پر بیٹھنے یا لیٹنے سے جسم پر بن جانے والا نشان، نقش، حصیر۔